- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
ایرانی ماڈل مندنا کریمی فلم ’’رائے‘‘ میں مختصر ادبی کردار میں کاسٹ
ممبئی: ایران کی مشہور ماڈل مندنا کریمی بالی ووڈ فلم ’’رائے ‘‘ میں ایک مختصر مگر واضح ادبی کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
اس سے قبل مندنا کریمی کو ایکتا کپور کی مزاحیہ فلم سیریز ’’کیا سپر کول ہیں ہم ‘‘ میں بھی کاسٹ کیا گیا ہے اور وہ اس سلسلے کی تیسری فلم ’’کیا سپر کول ہیں ہم 3 ‘‘میں ایک اہم کردار میں نظر آئی گی۔ نئی اطلاعات کے مطابق یہ ایرانی حسن اب وکرم جیت سنگھ کی فلم رائے میں بھی دیکھا جائے گا۔ اس فلم رائے میں بالی ووڈ کی بڑی کاسٹ شامل ہے جس میں رنبیر کپور، ارجن رامپال اور جیکولین فرنینڈس شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی خوبصورت ماڈل مندنا کریمی ڈائریکٹر وکرم جیت سنگھ کی اس فلم ’’رائے ‘‘ میں ارجن رامپال کی گرل فرینڈ کے کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ ایرانی ماڈل مندرا ایک انڈین ایرانی مکس خاندان کی لڑکی ہے‘ مندنا کریمی کی والدہ ایرانی جب کہ اس کے والد ایک ہندوستانی ہیں اور 28 سالہ مندنا تہران میں ہی 19 مئی 1986ء کو پیدا ہوئیں اور وہیں پر پلی بڑھی ہے۔
ایک بین الاقوامی امپورٹڈ خوبصورتی اب بالی ووڈ میں قدم جما رہی ہے اور دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ کترینہ کی طرح خود کو اس غیرملکی اسٹیٹس تک پہنچا پائیں گی جس پر اس وقت خود کترینہ کیف ہیں۔ قبل ازیں مندنا کریمی نے گزشتہ برس 2014ء میں فلم ’’بھاگ جونی ‘‘ سے بالی ووڈ میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور یہ فلم گزشتہ برس اگست میں ریلیز کی گئی۔ بی وی جی بینر تلے بننے والی اس فلم کے ڈائریکٹر شیوام نائر تھے جب کہ اس تھرلر فلم میں مرکزی کرداروں میں کنال کھیمو اور زویا مورانی بھی شامل تھیں، فلم کے پروڈیوسر وکرم بھٹ اور بھوشن کمار تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔