- اعزازی قونصل البانیہ تحسین سید کی وزیراعظم راما سے ملاقات، تجارت و سیاحت کے فروغ پر گفتگو
- دکی واقعے کے خلاف احتجاج، مزدوروں نے کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا
- وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول
- پیکا ایکٹ خصوصی عدالت؛ توہینِ مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
- ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی
- کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال
- سابق انگلش کپتان بھی بابراعظم کی فارم پر نالاں
- کراچی سمیت سندھ میں خناق کے باعث 28 اموات رپورٹ
- وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ
- کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے بیٹوں کی عمر ایوب کے بیان کی تردید
- ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟
- پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاع
- ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پہیہ جام ہڑتال کی وارننگ
- علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
- نیشنل ہائے وے بلاک کرنے کا الزام، پی ٹی آئی کے 6 کارکن گرفتار
- عمران خان کے لیے فکرمند امریکی رکن کانگریس ٹام سوازی اسرائیل کے حامی نکلے
- شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا
- "موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں"
- نکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
پاکستان کا اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل کروز میزائل ’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے اسٹیلتھ ٹیکنالوجی اور ایٹمی و روایتی وار ہیڈ لے جانے کی خصوصیت کے حامل جدید ترین ’’رعد‘‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کروز میزائل ’’رعد‘‘ 350 کلو میٹر تک زمین اور سمندر میں اپنے ہدف کو 100 فیصد کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے، اس کے علاوہ جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ہونے کی وجہ سے اس کی نشاندہی ریڈار پر بھی نہیں ہوسکتی۔
صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے ’’رعد‘‘ میزائل کے کامیاب تجربے پر اس منصوبے میں شامل ماہرین کو مبارک باد دیتے ہوئے اسے ملکی دفاع کے لئے اہم دن قرار دیا، انہوں نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ہر ممکن حد تک جانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔