- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
بھارت کا اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف قرار داد لانے کیلئے چین اور روس کی حمایت کا دعویٰ
بیجنگ: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی حمایت کے خلاف اقوام متحدہ میں بھارتی قرارداد کی حمایت کردی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں بھارت، چین اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں جہاں کئی امور پر تفصیلی بات ہوئی وہیں وزیرخارجہ سشما سوراج نے انہیں آگاہ کیا کہ بھارت اقوام متحدہ میں دہشت گردوں کو پناہ اور ان کی مالی اعانت کرنے والوں کے خلاف ایک قرارداد لانا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں ان کی مدد درکار ہے۔
سشما سوراج کا کہنا تھا کہ یہ بھارت کی بہت بڑی کامیابی ہے کیوں کہ اس قرارداد کے ذریعے 2008 میں ہونے والے ممبئی حملوں کے ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف موثر کارروائی ہوسکے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تینوں ممالک اس بات پر متفق ہیں کہ دہشت گردی کے لئے کسی بھی قسم کا نظریاتی، مذہبی، سیاسی یا نسلی جواز قابل قبول نہیں۔
واضح رہے کہ بھارت مسلسل اس الزام کو دہراتا ہے کہ ممبئی حملے کے ماسٹرمائند پاکستان میں ہیں اور حکومت پاکستان ان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔