- ہماری خوش قسمتی ہے اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں اچھے کھلاڑی ہیں، سرفراز احمد
- 90 روز میں انتخابات نہ کرائے تو نگراں وزرائے اعلیٰ پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری
- مزید 3 فارماسیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان سے کاروبار بند کرنے کی تیاری شروع کردی
- ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی
- شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات
- پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی
- چینی کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر کے بقدر نوٹوں کا پہاڑ، ملازمین میں بانٹ دیا
- دباؤ والے دستانے جو مردہ بچوں کی پیدائش کم کرسکتے ہیں
- گھرکے کمرے کو فلمی سیٹ بنانے والی آسان ایپ
- ایف آئی اے نے ’عمران ریاض کو حراست‘ میں لے کرسائبر کرائم کے حوالے کردیا
- توقع ہے کابل پاکستان اور عالمی برادری سے اپنے وعدے پورے کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
- صرف گمراہ عناصر ہی ایسے گھٹیا حملے کرسکتے ہیں، جامعہ الازہر کا پشاور حملے پر اظہار مذمت
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
- نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن احتساب عدالت سے بری
- دانیہ شاہ ویڈیو وائرل کیس؛ مدعی مقدمہ عامر لیاقت کی بیٹی کو پیش ہونے کا حکم
- بتایا جائے لاپتا افراد زندہ ہیں مرگئے یا ہوا میں تحلیل ہوگئے؟ عدالت وزارت دفاع پر برہم
- شادی ہال مالک کو ایک لاکھ 80 ہزار روپے کسٹمر کو واپس کرنیکا حکم
- سہیل خان نے کوہلی سے جھگڑے کی وجہ بتادی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن فیکٹ فائنڈنگ درست قرار
لڑکیوں کی شادی 9 سال کی عمر میں کردینی چاہئے، داعش خواتین ونگ

خواتین بیوٹی پارلر اور فیشن بوتیک سے بھی دور رہیں، الخنسہ بریگیڈ کا خواتین کو انتباہ فوٹو:فائل
نیویارک: شدت پسند تنظیم داعش کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی 9 سال کی عمر میں شادی کردینی چاہئے اور 16 یا 17 سال کی عمر میں ان کی زبردستی شادی کرا دینی چاہئے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق داعش کے خواتین ونگ ’’الخنسہ بریگیڈ‘‘ کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں سے متعلق گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ خواتین کے لئے بہتر ہے کہ وہ گھر کی چار دیواری میں رہتے ہوئے معاشرے کی بہتری کے لئے کام کریں۔ رپورٹ میں والدین سے کہا گیا کہ وہ اپنی لڑکیوں کی شادی 9 سال کی عمر میں کردیں اوراگر لڑکیاں 16 یا 17 کی عمر کو پہنچ جائیں تو ان کی زبردستی شادی کرادینی چاہئے اس کے بعد انہیں گھر پر بیٹھ کر ایک ماں کی طرح زندگی بسر کرنی چاہئے۔
الخنسہ بریگیڈ کی جانب سے خواتین کو بیوٹی پارلر اور فیشن بوتیک سے بھی دور رہنے کا مشورہ بھی دیا گیا، اس کے علاوہ رپورٹ میں کہا گیا کہ خواتین مغرب کی جانب سے تفریح کے لئے استعمال کی جانے والی کسی بھی چیز کا حصہ نہ بنیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔