- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
کشمیر بھارت کا نہیں ہمارا اٹوٹ انگ ہے، پاکستان
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سبکدوش مستقل مندوب مسعود خان نے کہا ہے کہ اپنی شہ رگ کی حفاظت کے لئے پاکستان نے اپنا ایک بازو گنوادیا،کشمیر بھارت کا نہیں ہمارا اٹوٹ انگ ہے۔
نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے میں ’یوم یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ کشمیر بھارت کا نہیں بلکہ پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے، کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور اپنی شہ رگ کی حفاظت کے لئے پاکستان نے اپنا ایک بازو گنوایا۔
مسعود خان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیاء میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لئے لازمی ہے، پاکستان نے ہر بین الاقوامی فورم پر مسئلہ کشمیر کے حل کی کوشش کی ہے، آج بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں جو دہشت گردی ہو رہی ہے، وہ ہمیں اپنے اصولی موقف سے ہٹانے کے لئے کی جارہی ہے لیکن پاکستان اپنے اصولی اور غیر متزلزل موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔