- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مشرف کاچک شہزاد میں زرعی فارم، گوادر میں ہزار گز کا پلاٹ
راولپنڈي: ایف آئی اے کی طرف سے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹوکے قتل کیس میں اشتہاری قرار دیے جانیوالے ملزم سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی ضبط کی جانے والی پراپرٹی اور منجمد کیے جانے والے بینک اکاؤنٹس کی مکمل تفصیل پیش کر دی گئی ہے۔
اس عدالتی ریکارڈ کے مطابق پاکستان میں پرویز مشرف کے نام پارک روڈ چک شہزاد اسلام آباد میں5ایکڑکا زرعی فارم، گوادرکی سنگھار ہاؤسنگ سوسائٹی میں1000گزکا پلاٹ نمبر98اور مجموعی طور پر15بینک اکاؤنٹس ہیں،ان میںسے بیشتراکائونٹس سابق صدراوران کی اہلیہ کے مشترک ہیں جن میںمجموعی طورپر6کروڑ23لاکھ روپے سے زیادہ رقم ہے۔ ان 15 بینک کھاتوںمیں6بینک کھاتوںمیںاس وقت کوئی رقم موجودنہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔