- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
برطانوی شہری کا اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام بھیجنے کا منفرد انداز
لندن: برطانوی شہری نے اپنی محبوبہ کو شادی کے لیے راضی کرنے کا منفرد انداز اپنایا جس میں اس نے لڑکی کو سال کے 365 دن شادی کا پیغام بھیج کر حیران کردیا۔
غیر ملکی اخبار کے مطابق برطانوی شہری ڈین اسمتھ نے اپنے محبوبہ سے دل کی بات کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا جس میں اس نے اپنی محبوبہ جینیفر کو ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کا پیغام بھیجا جو اس نے پورا سال مختلف کام کے دوران اظہار محبت کرتے ہوئے ریکارڈ کیا تھا۔
ڈین اسمتھ نے پوری ویڈیو کے دوران ہر روز اپنے روزمرہ کے معمولات کے 365 کلپ جمع کیے اور ہر انداز میں اس نے ایک سفید کارڈ تھاما ہوا تھا جس پر ’’جینیفر کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟‘‘ کا پیغام درج تھا۔
ڈین اسمتھ نے ویڈیو کی ریکارڈنگ جنوری 2014 سے شروع کی جسے اس نے مکمل ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔