- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار، رینجرز ترجمان
کراچی: سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ رینجرز کا کہنا ہے کہ کلیم تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد سمیت دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔
واضح رہے کہ زہرہ شاہد کو 18 مئی 2013 کو ڈیفنس میں ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا اور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایم کیو ایم کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔