- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
غالب کی شاعری کو رنگوں میں ڈھالنا اچھا لگا، گلزار
کراچی: معروف بھارتی شاعر ، نغمہ نگار گلزار نے کہا ہے کہ غالب بر صغیر پاک و ہند کے ایک بڑے شاعر ہیں ان کی شاعری کو رنگوں میں ڈھالنے کا جو کارنامہ نوجوان مصور شاہد رسام نے دیا وہ انتہائی خوش آئند امر ہے جنہوں نے غالب کے خوبصورت اشعار پر دیدہ زیب پینٹنگز بنا کر کہ یہ بات سچ ثابت کردی کہ وہ نا صرف ایک اچھے مصور ہیں بلکہ ایک شاعر کے کلام کو سمجھنے کی صلا حیت بھی رکھتے ہیں۔
ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے ممبئی سے وڈیو لنک کے ذریعے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ پریس کا نفرنس بعنوان’’غالب اور گلزار‘‘کے نام سے پینٹنگ سیریزمیں کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری آرٹس کونسل محمد احمد شاہ‘ شاعرو ادیب شکیل عادل زادہ ‘ صحافی فاضل جمیلی نے کہا گلزار اور غالب کی شاعری سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں یہ ہمارے لیے عظیم سر مایہ ہیں۔
غالب کی شاعری کو شاہد رسام نے بہت خوبصورتی سے پینٹ کیاہے۔ معروف مصور شاہد رسام نے گلزار کے ساتھ اپنی ملاقات کا احوال بیان کیا ور کہا کہ وہ ایک خیال آفرین شاعر و ادیب ہیں۔ وہ لفظوں سے مصوری کرتے ہیں، ہم نے بڑی کاوشوں سے ایک نیاء در کھولنے کی کو شش کی ہے ۔اب یہ نمائش یو اے ای،کینیڈا،پیرس، لندن اور بھارت کے مختلف شہروں میں پیش کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔