- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
فلم ’’اک پہیلی لیلا‘‘ کی شوٹنگ کے دوران سنی لیون جلدی بیماری میں مبتلا ہو گئیں
ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون جو ان دنوں نئی فلم ’’ اک پہیلی لیلا ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں گزشتہ دنوں ایک سین فلم بند کرواتے ہوئے سنی لیون کو جلدی بیماری ہوگئی۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران سنی لیون سین کے جسم پر الرجی ہوگئی اور ان کے سارے جسم پر سرخ نشان پڑ گئے۔ فلم کی کاسٹ اور باقی ٹیم نے فوری طور پر ڈاکٹر کو بلایا جس نے سنی لیون کو دوا دی، اس دوران شوٹنگ بھی کچھ دیر کے لیے رکی رہی اور جسم پر سرخ نشان ختم ہونے پر پھر سے سنی لیون نے شوٹنگ میں حصہ لیا۔ سنی لیون ’’اک پہیلی لیلا ‘‘ کے گانے ’’ سیاں سپر اسٹار ‘‘ کے دوران رجنی کانت کی طرح سن گلاسز پہنے ان جیسی اداکاری کرتی بھی دیکھی جائیں گی۔
سنی لیون نے اس موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوئی اسٹار نہیں ہیں صرف ایک عام سی لڑکی ہیں جو کام کرنا پسند کرتی ہے اور لکھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میرے ارد گرد کے لوگ بھی بدلتے رہے اور پھر مجھے بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی لانا پڑی اور میں اس میں کامیاب بھی ہوئی ہوں۔ ’’ اک پہیلی لیلہ ‘‘ کے علاوہ سنی لیون دیگر فلموں ’’مستی زادی‘ ٹینا اینڈ لولو اور کچھ کچھ لوچا ہے ‘‘ میں بھی کام کر رہی ہیں۔ فلم ’’اک پہیلی لیلا ‘‘ 10اپریل کو ریلیز ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔