- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
پاکستان کی سمندری حدود میں 50 ہزار مربع کلومیٹر اضافہ
کراچی: اقوام متحدہ نے سمندری حدود میں اضافے کا پاکستانی دعویٰ تسلیم کر لیا ہے جس کے بعد ملک کی سمندری حدود میں 50 ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہوگیا ہے۔
پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کی سمندری حدود بڑھانے کا منصوبہ پاک بحریہ اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہائیڈروگرافی نے 2005 میں مشترکہ طور پر شروع کیا تھا۔ جس کے تحت پاکستان نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سمندری حدود میں اپنی حد 200 سے 350 ناٹیکل میل بڑھانے کا دعویٰ دائر کیا تھا، جسے منظور کرلیا گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی منظوری کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار مربع کلومیٹر خصوصی اقتصادی زون کے علاوہ 50 ہزار مربع کِلو میٹر کا اِضافی حصہ بھی پاکستان کے زیرِ انتظام آ گیا ہے۔ اس اضافی سمندر اور اس میں پائے جانے والے وسائل پر پاکستان کا حق ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔