- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
وہاب کی بولنگ پر خوش قسمت رہا، شین واٹسن
ایڈیلیڈ: آسٹریلوی بیٹسمین شین واٹسن نے تسلیم کیا کہ میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض کے اسپیل میں خوش قسمت رہا، کوارٹر فائنل میں واٹسن اور وہاب کے درمیان گرما گرمی نے ماحول پُرجوش بنائے رکھا۔
وہاب کی گیند پر4کے انفرادی اسکور پر واٹسن کا آسان کیچ بھی فائن لیگ پر راحت علی نے ڈراپ کیا، میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں شین واٹسن نے اعتراف کیا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ وہاب کے اسپیل میں آؤٹ ہونے سے بچا رہا، اس نے مجھے میدان بدر کرنے کی ہر ممکن کوشش کی، دوسری جانب وہاب ریاض نے کہا کہ راحت کا کیچ ڈراپ کیا جانا میچ کا اہم ترین لمحہ تھا، ہم ان کی وکٹ لے کر کینگروز پر مزید دباؤ بڑھا سکتے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔