جیسے پہنا ہو اِک حسین احساس

سنڈے میگزین  ہفتہ 21 مارچ 2015
ہمارے دیس کے نسوانی پہناوے شخصیت کو معصومیت کا روپ دیتے ہیں ماڈل: نازیہ علی۔ فوٹو: ایکسپریس

ہمارے دیس کے نسوانی پہناوے شخصیت کو معصومیت کا روپ دیتے ہیں ماڈل: نازیہ علی۔ فوٹو: ایکسپریس

مشرقی ملبوسات کی اپنی سج دھج ہے اور مغربی پہناووں کے اپنی دل کشی۔

مشرق کے لباس، خاص طور پر ہمارے دیس کے نسوانی پہناوے شخصیت کو معصومیت کا روپ دیتے ہیں اور مغرب کی پوشاکیں آپ کو اعتماد کے رنگ کے ساتھ اسمارٹ لُک عطا کرتی ہیں۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/Nazia-ali-exp1.jpg

اور مجھے چاہیے مشرقی عورت کی دل کشی کے ساتھ مغربی خواتین کا اعتماد بھی، اس لیے میں پہنتی ہوں ٹراؤزر اور کرتی۔ مختلف رنگوں اور ڈیزائنوں کی خوب صورت کُرتیاں میری شخصیت کو ایک نیا انداز دیتی ہیں.

http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/Nazia-ali1-exp1.jpg

یہ مجھے یہ حسین احساس دیتی ہیں کہ میرا سراپا خوب صورت نظر آرہا ہے اور یہ احساس مجھے اعتماد عطا کرتی ہیں۔ خوب صورت احساسات کے لیے خوب صورت لباس بہت ضروری ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔