- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
عدن اور صنعاء کی دہشت گردی میں زخمی افراد کاعلاج سعودی عرب میں کرانے کی ہدایت
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عدن میں صدارتی محل اور صنعاء کی 2 مساجد میں بم دھماکوں کے زخمیوں کا سعودی عرب میں علاج کرانے کی ہدایت کی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارت خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدن میں صدارتی محل پر حملے اور صنعاء کی 2 مساجد میں بم دھماکوں کے زخمیوں کا سعودی عرب میں علاج کرانے کی ہدایت کی ہے جب کہ سعودی وزارت خارجہ کے حکام کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اور پوری قوم یمن کے ساتھ کھڑی ہے۔
دوسری جانب سعودی حكومت نے عدن اور صنعاء میں دہشت گدی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پڑوسی ملك كو عدم استحكام سے دوچار كرنے كی سازش قرار ديا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعاء میں مساجد میں ہونے والے بم دھماکوں میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے جس کی ذمہ داری جنجگو تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔