- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
بلوچستان کے علاقے آواران میں ایف سی کا سرچ آپریشن، 6 ملزمان ہلاک
آواران: ضلع آواران کے علاقے مشکے میں ایف سی کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 6 مسلح ملزمان مارے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف سی کی جانب سے مشکے میں شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا گیا اور اس دوران مسلح ملزمان نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر شہید ہوگیا جب کہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق ضلع آواران کے علاقے مشکے میں آپریشن کے دوران مارے جانے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جب کہ ملزمان کے قبضے سے 5 ہتھیار اور 2 آئی ای ڈیز برآمد کرلی گئی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔