اوباما کا افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم نہ کرنے کا اعلان

افغانستان میں 9800 امریکی فوجی اس سال کے آخر تک رہیں گے، اوباما


Monitoring Desk March 25, 2015
افغانستان میں 9800 امریکی فوجی اس سال کے آخر تک رہیں گے، اوباما۔ فوٹو: اے ایف پی

امریکا کے صدر بارک اوباما نے رواں سال افغانستان میں فوجوں کی تعداد کم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واشنگٹن میں اپنے افغان ہم منصب اشرف غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ افغانستان میں 9800 امریکی فوجی اس سال کے آخر تک رہیں گے۔ افغان فورسز کی تربیت اور معاونت جاری رکھیں گے۔

مقبول خبریں