- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
بلدیاتی انتخابات میں سرکاری مداخلت پرکارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: عوامی تحریک کے وفدنے چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار رضاخان سے ملاقات کرکے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں وفاقی وزیر سعدرفیق کی جانب سے اثرانداز ہونے پرقانونی کارروائی کی استدعاکی ہے جس پرچیف الیکشن کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ بلدیاتی انتخابات میں کسی قسم کی سرکاری مداخلت پرسخت کارروائی کی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی لیکن شکایت کنندہ کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں۔ طاہرالقادری کی جماعت کے سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈاپورکی قیادت میں وفدنے جمعرات کوچیف الیکشن کمشنرسے ملاقات کی جس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنے تحفظات اورآئندہ انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن میں اصلاحات سے متعلق اپنی سفارشات پیش کیں۔
ملاقات کے بعدمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ ہم نے جمہوری سسٹم میں پائے جانے والے سقم سے متعلق اپنے تحفظات سے چیف الیکشن کمشنر کوآگاہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔