- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
ملتان میں پالتو شیرنی نے ایک سال میں 7 بچوں کو جنم دیا
ملتان: ملتان میں نجی فارم ہاؤس میں پالتو شیرنی نے ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ بچوں کوجنم دیا۔
ملتان کے شہری کے نجی فارم ہاؤس میں پلنے والی شیرنی نے 5 بچوں کو جنم دیا جب کہ اس سے 9 ماہ قبل شیرنی نے 2 بچوں کو جنم دیا تھا جس کے بعد بچوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔ نومولود پانچوں بچے تندرست اور وزن کے اعتبار سے بھی صحت مند ہیں۔ فارم ہاؤس کے مالک کا کہنا تھا کہ مجھےجانور پالنے کا بچپن سے ہی شوق ہے اور خطرناک جانور رکھنے کے لئے وائلڈ لائف ڈیپارنمنٹ سے اجازت بھی لے رکھی ہے، فارم ہاؤس میں چھوٹا سا چڑیا گھر بنارکھا ہے جہاں شیر کے علاوہ ، مختلف اقسام کی بلیاں، گھوڑے، مور اور چھوٹی نسل کے گھوڑوں کے علاوہ مختلف پرندے موجود ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔