- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
اقوام متحدہ کو مشرق وسطیٰ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنےچاہئیں، ملیحہ لودھی
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی امن اور سلامتی کےلئے عراق ، شام ، یمن اور فلسطین کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے جس کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اقدامات کرنے چاہئیں۔
اقوام متحدہ میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی امن اور سلامتی کے لئے عراق ، شام ، یمن اور فلسطین کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ مشرق وسطیٰ کے لاکھوں افراد اور خطے کے تمام ملکوں کی معاشرتی طرز زندگی داؤ پر لگ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو عالمی اتفاق رائے سے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد کے خاتمے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔
پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ اسلام امن ، رواداری اور بھائی چارے کا مذہب ہے لیکن اس کا کا تشخص مجروح کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں متعلقہ فریقین کے درمیان مفاہمت کے ذریعے خطے میں پائیدار امن قائم کیا جا سکتا ہے۔ مذہب ، فرقے ، قومیت یا نسل کی بنیاد پر ہر قسم کے تشدد کو روک کر بے گناہ لوگوں کی جانیں بچائی جائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔