- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
ٹائر پھٹ گیا تھا جس کے سبب کار بے قابو ہوگئی، سلمان خان
ممبئی: ستمبر 2002ء میں ہونے والے کار حادثہ کے سلسلہ میں سلمان خان ان دنوں عدالت پیشی پر جارہے ہیں۔
گزشتہ روز بھی سلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس کے سلسلے میں عدالت حاضر ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ اس مرتبہ سلمان نے بتایا کہ ممبئی کے نواح میں وہ یا کوئی اور اس دن شراب کی حالت میں کار نہیں چلا رہا تھا دراصل اس کی کار کا ٹائر پھٹ گیا تھا جس کے باعث کار گرین فٹ پاتھ پر چڑھ گئی جس کے باعث ایک بیکری کے باہر خالی جگہ پر سوئے ہوئے کار کی زد میں آگئے جن میں سے ایک مارا گیا تھا۔ 49 سالہ بھارتی ادکار انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 304 (II) کے تحت کیس کا سامنا کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔