- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
ثابت ہوگیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت سے ثابت ہوگیا کہ اب آزاد کشمیر کے عوام بھی مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، کراچی میں ایم کیوایم کے لوگ بھی انتخابات میں تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔
ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اسلام آباد میں 126دن کے دھرنے نے نئے پاکستان کا پیغام گھر گھر پہنچادیا، خیبرپختونخوا کے بعد اب آزاد کشمیر کی عوام نے بھی میرپور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کو جتواکر ثابت کردیاکہ وہ اب آزاد کشمیرمیں تبدیلی چاہیتے ہیں، آزاد کشمیرمیں بھی تبدیلی آگئی ہے، کراچی کے عوام بھی تبدیلی کیلیے تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے،کراچی میں آصف زرداری ایم کیوایم کے الطاف حسین کے ساتھ دکھ کا اظہار کررہے ہیں لیکن ایم کیو ایم کے کارکن اب اپنے رہنماؤں سے متنفر ہوگئے ہیں اورآئندہ انتخابات میں وہ تحریک انصاف کاساتھ دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔