- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
کراچی آپریشن، سندھ حکومت 10 ارب روپے کیلیے وفاق کو خط لکھے گی
کراچی: حکومت سندھ نے کراچی آپریشن کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے بقیہ10 ارب روپے کی رقم نہ ملنے پرایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کو مکتوب ارسال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ کو ضروری ہدایات دے دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے اس سلسلے میں پہلے بھی وفاقی حکومت کوایک خط لکھاگیاتھا جبکہ یہ معاملہ مختلف مواقع پروزیر اعظم نوازشریف سمیت کے سامنے بھی اٹھایا گیا ہے لیکن تاحال یہ رقم جاری نہیں کی گئی، حال ہی میں وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ کراچی کے دوران بھی وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے یہ معاملہ اٹھایاتھا،وفاقی حکومت کی جانب سے وعدے کے مطابق رقم جاری کرنے میں تاخیرسے حکومت سندھ کے حلقوں میں اس تاثر کوتقویت مل رہی ہے کہ وفاقی حکومت شایدرقم کے شفاف طریقے سے خرچ ہونے پر شکوک شبہات رکھتی ہے اوروہ حکومت سندھ سے کچھ یقین دہانیاں چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سندھ کی جانب اس سلسلے میں وفاقی حکومت کولکھے جانے والے خط میں اس تاثر کی وضاحت لینے کی بھی کوشش کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔