- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
کینیڈا میں مسافر طیارہ رن وے پر پھسلنے سے درجنوں افراد زخمی
اوٹاوا: کینیڈا میں مسافر طیارہ رن وے پر پھسلنے سے 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو سے این فیلڈ جانے والی ایئر کینیڈا کی پرواز اے سی 624 ہیلی فیکس ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گئی۔ حادثے کے وقت طیارے میں عملے کے 5 ارکان سمیت 138 مسافر سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار 25 سے زائد افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
واضح رہے کہ کینیڈا کا صوبہ نووا اسکاشیہ شدید برف باری کی زد میں ہے جس کی وجہ سے وزارت ماحولیات نے صوبے میں ہنگامی صورتحال نافذ کی ہوئی ہے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔