- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
دبنگ خان بھی ویرات کی حمایت میں میدان میں آگئے
ممبئی: سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد شائقین کی کڑی تنقید کا نشانہ بننے والے ویرات کوہلی ان دنوں دباؤ کا شکار ہیں تاہم انہیں اس صورتحال سے باہر نکالنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ خان نے کوہلی کو فون کرکے نہ صرف ان کی حوصلہ افزائی کی بلکہ مشورے بھی دیئے۔
بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار سلمان خان نے پریشانیوں میں گھرے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو فون کرکے اس صورتحال میں پریشانہ نہ ہونے کا مشورہ دیا اور ساتھ ہی ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جب کہ سلمان خان نے کوہلی کو انوشکا شرما سے متعلق باتوں پر بھی دھیان نہ دینے کا کہا۔
دوسری جانب بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کو اپنے پیغام میں ان کی حوصلہ افزائی اور ساتھ ہی انہوں نے لوگوں نے ویرات اور انوشکا کی ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرنے کی بھی درخواست کی۔
واضح رہے کہ بھارت کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر شائقین کرکٹ نے انوشکا شرما کو ہارنے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔