سائیکل پر کرتب دکھانے کے مظاہرے،وڈیو نے دھوم مچادی

نیٹ نیوز  جمعـء 8 مئ 2015
سائیکل سواروں نے اپنی شاندار پرفارمنس کے دوران ایسے خطرناک مظاہرے پیش کیے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ فوٹو : فائل

سائیکل سواروں نے اپنی شاندار پرفارمنس کے دوران ایسے خطرناک مظاہرے پیش کیے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ فوٹو : فائل

نیویارک: سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، لیکن حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک وڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں سائیکل سوار لڑکوں نے ایسے ایسے کرتب دکھائے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں ۔

وڈیو کے مطابق ایک لڑکا سائیکل چلاتے ہوئے اس کا اگلا پہئیے کو ہوا میں اٹھا دیتا ہے تو دوسرا پچھلے پہیے کو اٹھا کر سائیکل پر نہ صرف اپنا توازن قائم رکھتا ہے بلکہ اسے پوری رفتار سے چلاتا بھی رہتا ہے ۔ ایک منظر میں لڑکے کو اپنی سائیکل پر سوار ہوکر زمین پر لیٹے پانچ افراد کے اوپر سے گزرتے دکھایاگیا ہے ۔ پارکس کے علاوہے میں اونچے نیچے راستوں پر سائیکلنگ کرتے ہوئے ان سائیکل سواروں نے اپنی شاندار پرفارمنس کے دوران ایسے خطرناک مظاہرے پیش کیے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔