- بائیڈن کے صدر بننے سے امریکا کی 230 سالہ تاریخ میں کیا کیا پہلی بار ہوا !
- وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں اضافہ کردیا
- آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
- دنیا میں اپنے اتحادیوں سے پیدا ہونے والی دوریاں ختم کریں گے، صدر بائیڈن
- جیولرز اور ڈاکٹرز اپنے کسٹمرز کی مشکوک ٹرانزیکشنز رپورٹ کرنے کے پابند
- ایران کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے ٹرمپ کا سياسی کيريئر ختم ہوگیا، روحانی
- جوبائیڈن کے ساتھ ملکر پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے کا منتظرہوں، وزیراعظم
- پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سیزن میں آسٹریلوی کھلاڑی کی شرکت
- اسپین کے دارالحکومت میں زوردار دھماکا، 3 افراد ہلاک
- کورونا وبا بے قابو ہونے پر نیدرلینڈ میں کرفیو کا نفاذ
- حکومت کی مدارس کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار
- پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی
- برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم 60 ممالک میں پھیل گئی، عالمی ادارہ صحت
- گوادر ٹیکس فری زون کے لیے مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
- روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا
- ٹرمپ نے صدارت کے آخری روز ’اپنوں‘ کو نوازنے کی تاریخ رقم کردی
- جوبائیڈن امریکا کے معمر ترین صدر اور کملا ہیرس پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
- جوبائیڈن حکومت نے پاکستان سے تعاون بڑھانے کا عندیہ دے دیا
- پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ
ذوالفقارمرزا کی گرفتاری کے لئے پولیس کا ان کی رہائشگاہ پرچھاپہ،2 ملازم گرفتار
کراچی: پولیس نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی جب کہ اہلکار ان کے 2 ملازمین کو گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفینس میں واقع ڈاکٹرذولفقارمرزا کی رہائش گاہ پرپولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپا مارا تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آسکی جب کہ پولیس نے ذوالفقار مرزا کے ڈرائیور نیک محمد اور گارڈ سکندر کو حراست میں لیتے ہوئے تھانے منتقل کردیا۔
کارروائی میں پولیس کی 4 موبائلوں اوربکتر بند گاڑیوں نے حصہ لیا جب کہ ممکنہ مزاحمت کے پیش نظرعلاقے میں پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی تاہم پولیس نے حراست میں لئے گئے سیکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور کے قبضے سے اسلحہ تحویل میں لے لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔