حیدرآباد کوماہانہ 12 ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے حاجی نواب

شہر کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے 12 ہزار میٹرک ٹن ماہانہ گندم فراہم کی جائے, حاجی نواب علی.


Numainda Express October 14, 2012
شہر کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے 12 ہزار میٹرک ٹن ماہانہ گندم فراہم کی جائے, حاجی نواب علی. فوٹو: فائل

حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ذیلی کمیٹی برائے فلور ملز افیئرز کے چیئرمین حاجی نواب علی نے کہا ہے کہ

حیدرآباد میں آٹے کا بحران بڑھتا جا رہا ہے، مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں آئے دن اضافے سے غریب شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایک بیان میںانھوں نے کہا کہ محکمہ خوراک نے حیدرآباد میں آٹا چکیوں کو 6 ہزار میٹرک ٹن ماہانہ گندم دینے کا اعلان کیا جو کہ ناکافی ہے، شہر کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے 12 ہزار میٹرک ٹن ماہانہ گندم فراہم کی جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں