- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
راولپنڈی ہائیکورٹ کا جیلوں میں موبائل کا استعمال روکنے کا حکم
راولپنڈی: ہائیکورٹ راولپنڈی کے سینئر جج جسٹس محمود مقبول باجوہ نے اڈیالہ جیل سمیت ڈویژن بھر کے دیگر اضلاع اٹک، جہلم اور چکوال کی جیلوں میں ملزمان کی طرف سے جیلوں میں موبائل فون کے استعمال میں مسلسل اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جیل انتظامیہ کو سختی کے ساتھ حکم دیا ہے کہ جیلوں میں موبائل فون کے استعمال کے خلاف فوری سخت ایکشن لیا جائے۔
ہائیکورٹ کے سینئر جج نے کہا کہ ایسی شکایات میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے کہ سنگین مقدمات میں گرفتار ملزمان جیلوں میں بیٹھ کر موبائل فون سے اپنے گروہوں سے وارداتیں کرا رہے ہیں اور انھوں نے راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، چکوال، جہلم کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بھی سختی کے ساتھ ہدایت کی ہے کہ وہ بھی اپنے حدود میں جیلوں کے دورے معمول کے مطابق کریں، جیلوں کا معائنہ بھی کیا جائے، ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب بھر کی جیلوں میں موبائل فون کے استعمال کے خلاف رواں ہفتے کے دوران بڑا کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔