- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
وفاق کو جگانے کی کوشش میں قائم علی شاہ خود سوگئے
کراچی: سندھ میں کوئی تقریب ہو یا اہم اجلاس، موقع کوئی بھی ہو حکمراں اور افسر شاہی عوام کو ضرور بھول جاتے ہیں۔ گزشتہ روز پانی کی فراہمی کے اہم ترین منصوبے کے 4 کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں بھی ایسا ہی ہوا جب بریفنگ اور تقاریر کے آواز سے بے نیاز ہوکر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ خوابوں کی دنیا میں کھوگئے اور نیند کے خوب مزے لیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پلٹنا، جھپٹنا اور پھر سنبھلنا تو اب سائیں سے نہیں ہوتا لیکن نیند پوری لیتے ہیں کیونکہ سائیں تو سائیں ، سائیں کی نیند بھی سائیں ہے۔ پھر سونے پر سہاگہ یہ کہ سائیں کے ماتحت انتظامی افسران بھی سائیں کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں تمام انتظامی محکموں کے سیکریٹریز درپیش مسائل کے حل کے لیے اجلاس میں موجود تھے لیکن چیف سیکریٹری کے عین برابر بیٹھے کمشنر کراچی شعیب صدیقی مزے سے سوتے رہے۔ برابر میں بیٹھے چیف سیکریٹری کی تقریر اور افسران کی آوازیں بھی کمشنر کراچی کو بیدار نہ کرسکیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ ہوں یا انتظامی افسران، اہم تقاریب میں ان کا نیند میں چلا جانا کوئی نئی بات نہیں، مگر عوام کی خواہش ہے کہ وہ خوابوں سے باہر نکلیں تاکہ عوامی مسائل حل ہوسکیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔