گلوبل وارمنگ 16 سال قبل ہی رک گئی تھی رپورٹ

1880 میں صنعتی انقلاب کے بعد دنیا کےدرجہ حرارت میں 0.75 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا۔


ویب ڈیسک October 14, 2012
1880 میں صنعتی انقلاب کے بعد دنیا کےدرجہ حرارت میں 0.75 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا۔ فوتو: رائٹرز

ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گلوبل وارمنگ 16 سال قبل ہی رک گئی تھی۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کےمطابق 1997 سے لے کر 2012 تک دنیا میں کوئی عالمی موسمی تبدیلیاں رونما نہیں ہوئیں، 1880 میں صنعتی انقلاب کے بعد دنیا کےدرجہ حرارت میں 0.75 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا مگر 1997 کے بعد اس میں نمایاں تبدیلی نہیں آئی، محکمہ موسمیات نے یہ رپورٹ 3000 مختلف مقامات میں تحقیق کے بعد جاری کی ہے.

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں