راولپنڈی میں موجودہ سال پولیوکا کوئی کیس سامنے نہیں آیا

قیصر شیرازی  پير 15 جون 2015
جو علاقے انسداد پولیو کے قطرے پلانےسےرہ گئے تھے ان میں اس بار ہنگامی طور پر بچوں کو قطرے اورانجکشن دونوں دیے جارہے ہیں. فوٹو: فائل

جو علاقے انسداد پولیو کے قطرے پلانےسےرہ گئے تھے ان میں اس بار ہنگامی طور پر بچوں کو قطرے اورانجکشن دونوں دیے جارہے ہیں. فوٹو: فائل

راولپنڈی: ضلع راولپنڈی پولیو سے پاک قرار پا گیا ہے۔

موجودہ سال کے دوران ضلع بھر میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، جو علاقے انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے رہ گئے تھے ان میں اس بار ہنگامی طور پر بچوں کو قطرے اور انجکشن دونوں دیے جارہے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔