- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
فیس بک پر امیتابھ کے مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کرگئی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بگ بی امیتابھ بچن سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیس بک کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتے ہیں اور اپنی فلمی مصروفیات سمیت گھریلو زندگی سے متعلق آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ان کے مداحوں کی تعدا د2 کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں امیتابھ بچن نے مداحوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ’’فیس بک پر ان کے مداحوں کی تعداد2 کروڑسے زائد ہوچکی ہے اور ان کا مقصد 3 کروڑ مداح بنانا ہے۔‘‘
واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن کے فالورز کی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ سے تجاوزکرچکی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔