کمبوڈیا کے سابق بادشاہ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سہانوک 1941 میں اقتدار میں آئے تھے اور 1953 میں انہوں نے کمبوڈیا کو فرانس سے آزادی دلائی تھی۔


ویب ڈیسک October 15, 2012
1953 میں انہوں نے کمبوڈیا کو فرانس سے آزادی دلائی تھی. فوٹو: اے ایف پی

کمبوڈیا کو آزادی دلانے والے سابق بادشاہ نورودم سہانوک 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔


کمبوڈیا کو آزادی دلانے والے سابق بادشاہ نورودم سہانوک چین میں انتقال کرگئے، سہانوک 1941 میں اقتدار میں آئے اور 1953 میں انہوں نے کمبوڈیا کو فرانس سے آزادی دلائی تھی، ایک طویل مدت تک جلا وطنی اورعلالت کے باوجود کمبوڈیا کی سیاست میں وہ ایک با اثر شخصیت تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں