زیادہ دیرتک بیٹھنے اور لیٹنے سے شوگر اور دل کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں،رپورٹ

ویب ڈیسک  پير 15 اکتوبر 2012
تحقیق کے مطابق زیادہ دیر تک ایک ہی جگہ بیٹھنے اور لیٹنے سے ذیابطیس اور دل کی بیماریوں لاحق ہوتی ہیں۔ فوٹو: فائل

تحقیق کے مطابق زیادہ دیر تک ایک ہی جگہ بیٹھنے اور لیٹنے سے ذیابطیس اور دل کی بیماریوں لاحق ہوتی ہیں۔ فوٹو: فائل

برطانیہ: برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق زیادہ دیر تک ایک ہی جگہ بیٹھنے اور لیٹنے سے شوگر اور دل کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔

تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دیر تک بیٹھنے کی عادت ان لوگوں کے لئے بھی اتنی ہی خطرناک ہے  جو لوگ دن میں صرف ایک بار ورزش کر تے ہیں، طبی ماہرین کے مطابق کام سے واپس گھر جانے کے بعد زیادہ دیر تک صوفے پر بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے سے بہتر ہے کہ آپ چلے پھریں یا ایکسرسائز کلب چلے جائیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔