- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
چکن وان ٹون ود ساس
اجزا:
چکن کا قیمہ ایک کپ (باریک پسا ہوا)، دیگی مرچ (آدھا چائے کا چمچ)، وائٹ پیپر پاؤڈر (آدھا چائے کا چمچ)، ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)، ہری پیاز کے پتے ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹے ہوئے)، سویا ساس (ایک چائے کا چمچ)، مایونیز (دو کھانے کے چمچ)، میدہ (ایک کھانے کا چمچ)، مانڈا پٹی (حسب ضرورت)،نمک(حسب ضرورت)
ساس کے لیے:
پانی (ایک کپ)، چلی گارلک ساس (چار کھانے کے چمچ)، شہد (ایک کھانے کا چمچ)، سرکہ (ایک چائے کا چمچ)، ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)، کارن فلور (ایک چائے کا چمچ)
ترکیب:
سب سے پہلے ایک دیگچی میں تھوڑا پانی اورنمک ڈال کراس میں قیمہ ڈال دیں اورخشک کرلیں پھر اس میں دیگی مرچ، وائٹ پیپر پاؤڈر، ہری مرچ، ہری پیاز کے پتے، سویا ساس اور مایونیز کو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں، پھر میدے کو پانی میں گھول لیں، اب مانڈا پٹی میں قیمہ کے مکسچر کو ڈال کر میدے کے مکسچر سے بند کر دیں، اب ایک فرائی پین میں تیل گرم کرکے پٹیوں کو فرائی کرلیں۔
ساس کے لیے سب سے پہلے پانی، چلی گارلک ساس، شہد، سرکہ، پسی ادرک اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں، پھر اس کو چولہے پر رکھ کر دس منٹ تک پکائیں اور چمچ چلاتے رہیں، لیجئے مزیدار ساس تیار ہے، اب اسے چکن وان ٹون کے ساتھ سرو کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔