- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
- ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
کسٹم ایان علی کے بیرونی دوروں اوررقوم کی معلومات حاصل کرنے میں ناکام
راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ملزمہ معروف ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں شواہدجمع کرنے کے لیے ماڈل کے41 غیرملکی دوروں کے دوران برطانیہ، فرانس ودیگرممالک میں ماڈل کی طرف سے لے جائی جانے والی اوروہاں ڈکلیئرکی جانے والی رقوم کے بارے میں لکھے گئے خطوط کاکسی ملک نے 3 ماہ گزرنے کے باوجودکوئی جواب نہیں دیا۔
کسٹم انٹیلی جنس کو غیرملکی دوروں کے مقاصدکے بارے میں بھی کوئی معلومات حاصل نہیں ہوسکی۔ کسٹم کی تفتیشی ٹیم کی کرنسی اسمگلنگ کیس میں دبئی فرارہوجانے والے 2 ملزمان مبینہ انویسٹر محمداویس اورپراپرٹی ڈیلر ممتازحسین کوبھی واپس لانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں جس کاتمام ترفائدہ ماڈل کوپہنچے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔