- ہمارے بولرز میں اتنی صلاحیت ہے کہ سری لنکن ٹیم کو دوبار آؤٹ کرسکیں، بابراعظم
- مالی سال کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
- اٹلی میں برفانی تودہ گرنے سے 5 کوہ پیما ہلاک اور8 زخمی
- پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان
- لاہور میں 13 ماہ کی بچی گھر کے باہر سے اغوا، ویڈیو وائرل
- پنجاب پولیس کو ایک ماہ میں 17لاکھ سے زائد غیرضروری کالز موصول
- اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ بشریٰ بی بی ہیں، مریم اورنگزیب
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں عمران خان کے ساتھی اثر انداز ہوئے، نئی رپورٹ
- مودی نے حیدرآباد دکن کا نام بھی تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
- بجلی بحران؛ دس عدد ایل این جی کارگوز منگوانے کیلیے ٹینڈر جاری
- راجن پور میں مسافر بس میں خاتون کیساتھ زیادتی، کنڈیکٹر گرفتار
- کامن ویلتھ گیمز؛ پاکستانی ویمن کرکٹرز کا ڈوپ ٹیسٹ نہ کرنے کا فیصلہ
- شاہین شاہ آفریدی کے پی پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر
- امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ
- دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل رپورٹ
- پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فرانزک ٹیسٹ کا مطالبہ
- پشاور میں خالی پلاٹ سے 11 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 18 سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد کیمیکلز سے جلا کر قتل کر دیا گیا
سچل، خاتون کی لاش شناخت کیلیے سرد خانے میں موجود

سانحہ تربت میں ہلاک ہونیوالے مزید ایک شخص کی شناخت،میت فیصل آباد روانہ
کراچی: سچل کے علاقے سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ تربت واقعے میں ہلاک ہونے والے مزید ایک شخص کی میت کی شناخت کرلی گئی جس کے بعد میت تدفین کیلیے آبائی علاقے فیصل آباد روانہ کردی گئی، تفصیلات کے مطابق پولیس نے ہفتہ14جولائی کو سچل کے علاقے سکندر گوٹھ میں خالی پلاٹ سے32سالہ خاتون کی زمین میں مدفون ہاتھ پائوں بندھی لاش برآمد کی تھی،
لاش8روز پرانی تھی، مقتولہ کی شناخت نہ ہونے کے باعث پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد تلاش ورثا کیلیے لاش ایدھی سرد خانے میں رکھوادی جس کی اتوار کو بھی شناخت نہ ہوسکی، علاوہ ازیں تربت میں نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے18افراد میں سے مزید ایک اور شخص کی شناخت اس کے بھائی محمد اسماعیل نے محمد رمضان ولد علی محمد کے نام سے کرلی،
ایدھی کے مطابق مقتول کا آبائی تعلق فیصل آباد سے تھا اور اس کی میت ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے فیصل آباد روانہ کردی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔