یہ بابے جو ہمارے سماج کا سائبان تھے آج کہاں چلے گئے ہیں؟ ہمیں اس طرح سے اب کیوں کوئی سمجھانے والا نہیں ملتا؟