- مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ
- مشہور موسیقار ’بے ٹہووِن‘ کی موت کے 200 سال بعد ڈی این اے تجزیہ
- اب مائیکروسوفٹ براؤزر میں الفاظ سے اے آئی تصاویر تخلیق کرنا ممکن
- رمضان المبارک؛ سحری کی ایسی غذائیں جن سے دن بھر بھوک نہیں لگے گی
- عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی
- مسجد نبوی میں افطار کے پکوان کیلیے 11 غذائی کمپنیوں کی منظوری
- زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
- سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع
- راہداری ریمانڈ منظور؛ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو اسلام آباد سے لے کر روانہ
- پنجاب، پب جی گیم مزید 2 نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا
- پنجاب، کے پی انتخابات کیلیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
- بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا رمضان کی آمد پر خصوصی پیغام
- نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان
- وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور اور قصور کے اچانک دورے
- پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا
- پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے لیے بلیو ٹک سبسکرپشن قیمتاً متعارف
- کراچی؛ تھانے میں قید 3 نوجوان بازیاب، بچھو بیچنے کے بہانے بلاکر قید کیا گیا
- زمان پارک آپریشن میں برآمد اسلحہ غیرقانونی نکلا
- کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف
’’دل والے دلہنیا لے جائینگے‘‘20سال بعد جاپان میں ریلیزہوگی

فلم 18 سال سے ممبئی کے مراٹھی مندر تھیٹر میں چل رہی ہے:فوٹو : فائل
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کاجول اور شاہ رخ کی 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ اپنی ریلیز کے بیس سال مکمل ہونے پر جاپان کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
یشراج فلمز کی طرف سے جاری ہونیوالے ایک بیان کے مطابق فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے ‘‘ اپنی بیسویں سالگرہ کے موقع پراوسیکا میں نیشنل میوزیم ایتھنولوجی میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔
واضح ر ہے کہ اداکار شاہ رخ اور اداکارہ کاجول کی ماضی کی کامیاب فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ جس نے کئی ایوارڈز جیتے اور ریکارڈ بھی بنائے ہیں جو کہ فلم 18 سال سے ممبئی کے مراٹھی مندر تھیٹر میں چل رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔