ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے، نواز الدین

شوبز ڈیسک  بدھ 19 اگست 2015
نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو، نواز الدین۔ فوٹو: فائل

نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو، نواز الدین۔ فوٹو: فائل

ممبئی: اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے بہت ڈرتے ہیں کہ کہیں شہرت ان کے اندر کے اداکار کو گم نہ کر دے۔

ان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائوں گا جہاں میں آج کھڑا ہوں۔ تاہم میں یہ نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔