مقبوضہ کشمیر میں 4 بھارتی فوجی مارے گئے

بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مارے گئے


ویب ڈیسک October 05, 2015
بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مارے گئے۔ فوٹو: فائل

FAISALABAD: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مزاحمت کاروں کے ساتھ مقابلے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہنڈوارا میں ہفرودا کے جنگلات میں مزاحمت کاروں کے ساتھ مقابلے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔

بھارتی فوج کے ترجمان نے ضلع کپواڑہ کے لباب ایریا میں ایک مزاحمت کار کو مارنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

مقبول خبریں