- گورننس کے نظام میں اصلاحات اور معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
- سفاک بھائی اور باپ نے ملکر کر لڑکی کو سفاکانہ انداز سے قتل کردیا
- ماسکو حملہ کے بعد تاحال 95 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، رپورٹ
- ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی اہم ملاقات آج ہوگی
- ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج بھی ہوگا
- پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے روکنے پر اوباش لڑکے کی کلرک پر فائرنگ
- کراچی: رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، بیٹی زخمی
- پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
- اردو یونیورسٹی کی پرنسپل سیٹ کی منتقلی کی جانب پہلا قدم، کراچی میں کیمپس انچارجز تعینات
- ججوں کے الزامات پر تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی کمیٹی تشکیل دی جائے، پاکستان بار کونسل
- بشری بی بی خوش قسمت، بیڈ روم میں مزے سے شہد کھا کر قید کاٹ رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
- جرمنی میں موٹروے پر بس کے خوفناک حادثے میں 5 افراد ہلاک
- اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق امریکی بیان پر بھارت کا شدید ردعمل
- سندھ میں اسمگل شدہ اسلحے کے لائسنس جاری ہونے کا انکشاف
- چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم
- کراچی میں ڈاکو فیکٹری ملازمین سے ایک کروڑ 82 لاکھ روپے چھین کر فرار
- پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع
- پنجاب: شہریوں کو دھاتی ڈور سے بچانے کے لیے موٹرسائیکلوں پر حفاظتی وائرز کی تنصیب
- اسمارٹ فون صارفین جعلسازیوں کی نئی لہر سے ہوجائیں ہوشیار!
مجھے کسی پراپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں، نصیرالدین شاہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ جو پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران کیے جانے والے ایک ٹویٹ کے باعث تنقید کی زد میں ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو اپنی حب الوطنی کا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی ’’ انڈیاٹوڈے ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے 66 سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ میرا نام نصیرالدین شاہ ہے اورمجھے یقین ہے اسی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا جارہا ہے اگر میں کوئی اور ہوتا تو میرے بارے میں اتنی خبریں نہ بنتیںبدقسمتی سے نفرت کے بیج بونیوالوں کا اثر رسوخ ہے اور وہ اس پوزیشن میں ہے کہ ان کی آواز سنی جاسکتی ہے ۔
وہ خبر کا جوڑتوڑ کرنے کی پوزیشن میں ہیں ۔مجھے کوئی جواز پیش کرنے یا اپن حب الوطنی کا ثبوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ اگر پاکستان کی تعریف کردی جائے تو وہ قوم مخالف ہوجاتی ہے بن جاتی ہے حالانکہ میں جب بھی پاکستان گیا مجھے وہاں عزت اور محبت ہی ملی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔