- پشاور پولیس لائن دھماکا، ایک المیہ
- چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
- کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 10روپے 80پیسے فی یونٹ سستی
- ہائی کورٹ ازخود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ
- الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج؛عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست منظور
- ’’آن لائن شاپنگ سنی تھی لیکن کوچنگ نہیں‘‘، عاقب جاوید
- کراچی میں جمعرات کو سمندری ہوائیں فعال ہونے کا امکان
- فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع
- ممکن ہے حملہ آور سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو، سی سی پی او پشاور
- پولیس لائنز خودکش دھماکا اور کوہاٹ واقعے پر خیبر پختونخوا میں ایک روزہ سوگ
- اگلے بجٹ کیلیے ایف پی سی سی آئی، چیمبرز، تاجر تنظیموں سے تجاویز طلب
- سی پیک دوسرا مرحلہ، وسیع تر اثرات مرتب ہونگے، پلاننگ کمیشن
- کے الیکٹرک تاجروں کے مسائل ترجیحاً حل کرے، چیئرمین نیپرا
- بجلی کی قیمت میں 2.31 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
- پشاور خودکش دھماکا؛ آئی جی خیبر پختونخوا کا جلد از جلد تحقیقات کا حکم
- درہ خنجراب پاک چین خصوصی تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا
- پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 93 افراد شہید، 47 زخمی
- کرنٹ اکاؤنٹ میں کمی، مہنگائی شرح سود بڑھانے کی سب سے بری وجہ قرار
- بین الاقوامی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کورونا وائرس کا انکشاف
- شاہین اور نسیم پاکستان کی ’’گولڈ ڈسٹ‘‘ قرار
بچپن ہندی اور پنجابی فلمیں دیکھ کر گزرا، سنی لیون
اب تک کے فلمی کیرئیر سے مطمئین ہیں اور خود کو اچھی اداکارہ ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں، سنی لیون۔ فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اگرچہ ان کی ہندی ابھی گزارہ لائق ہے لیکن ان کا بچپن ہندی اور پنجابی فلمیں دیکھ کر گزرا ہے۔
یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران سنی لیون کا کہناتھا کہ وہ کینیڈا میں رہتی تھی ان کی والدہ ہندی اور پنجابی فلمیں کی شوقین تھیں،یہ فلمیں دیکھنے کا شوق ان میں ان کی والدہ سے منتقل ہوا،انھوں کے کہا کہ وہ ہندی زبان مین عبور حاصل کرنے کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں، اب تک کے فلمی کیرئیر سے مطمئین ہیں اور خود کو اچھی اداکارہ ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔