انسان ہر ہنر میں استاد نہیں ہو سکتا،اے آر رحمان

شوبز ڈیسک  منگل 20 اکتوبر 2015
چار مرتبہ فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اوراصرار بھی کیا گیا، اے آر رحمان۔ فوٹو: فائل

چار مرتبہ فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اوراصرار بھی کیا گیا، اے آر رحمان۔ فوٹو: فائل

ممبئی: موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ انسان ہر ہنر میں استاد نہیں ہو سکتااسی لیے میں اداکاری میں قسمت آزمائی نہیں کی یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔

اے آر رحمان کا کہنا تھا کہ انھیں چار مرتبہ فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اوران سے اصرار بھی کیا گیا لیکن وہ راضی نہ ہوئے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کی وہ اچھے موسیقار ہو سکتے ہیں لیکن اداکار نہیں اور ان کو یہ بھی لگا کہ وہ پیشکش کردہ کرداروں کے لیے بڑی عمر کے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔