- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ ان کا فی الحال ان کا اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ ان کا سیاست میں قدم رکھنے کاکوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی انھوں نے اس بارے میں کبھی سوچا ہے ۔
اجے دیوگن نے مزید کہا کہ وہ فلم انڈسٹری میں مختلف قسم کے کردار نبھا چکے ہیں اورکردار کوئی بھی ہو اس کے لیے سخت محنت کرنا پڑتی ہے ۔واضح رہے چند روز قبل اداکار بہار میں ایک ریلی سے خطاب کرنے کے لیے گئے تھے جہاں وہ ہجوم کے بے قابو ہونے پر واپس لوٹ آئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق اداکار چونکہ عوام کے ساتھ خطاب کرنے کے لیے مقررہ وقت پر نہیں پہنچ پائے تھے۔ لہٰذا تاخیر سے پہنچنے پر عوام کی طرف سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا تھا ، اس واقع میں کئی افراد زخمی ہو گئے تھے۔ علاوہ ازیں اداکار پر عوام کی طرف سے جوتے بھی پھینکے جانے کی اطلاعات آئیں تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔