- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
- اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا
- حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
- سائفر کیس میں امریکی ناظم الامور کو نہ بلایا گیا نہ انکا واٹس ایپ ریکارڈ لایا گیا، وکیل عمران خان
- سندھ ہائیکورٹ میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
- پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان
- ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس
- اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے
- حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
- اسپیکر کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم
شرمین عبید کے بعد ارم پروین اقبال کی فلم بھی آسکر کیلئے نامزد
کراچی: شرمین عبید چنائے کی فلم سمیت ہدایت کارہ ارم پروین اقبال کی فلم ’اسٹل ان گریڈ اسکول‘ Still in Grad School بھی آسکر کے لیے نامزدکرلی گئی ہے۔
اس موقع پر ارم پروین بلال کا کہنا تھا کہ ان کے لیے یہ بات کسی اعزاز سے کم نہیں کہ ان کی فلم کو نہ صرف پوری دنیا میں پذیرائی حاصل ہوئی بلکہ اس کو آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب بھی کیا گیا ہے۔ پاکستانی فلم ساز ارم پروین بلال کی اگلی فلم ’اسٹل ان گریڈ اسکول‘ کو پریمیئر کے لیے پیش کردیا گیا۔
فلم میں مرکزی کردار ایک ایسے شخص کو بنایا گیا ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک کارٹونسٹ ہے لیکن پروفیسر کا روپ دھار چکا ہے، ارم پروین اقبال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو آسکر ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیاہے۔
فلم کو دنیا بھر کے 500 سے زائد کیمپس میں دیکھا یا جاچکا ہے اوراس وقت فلم کے شائقین کی تعداد 7ملین سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ اپنی آنے والی پروڈکشن سے متعلق بتاتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ وہ ایک اور فلم پر کام کررہی ہیں ، جس کی شوٹنگ کے لیے وہ شکاگو کا ارادرہ رکھتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔