ٹام کروزسے شادی کے وقت کمسن اور ناسمجھ تھی،نکول کڈمین

شوبز ڈیسک  پير 14 دسمبر 2015
  غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، نکول کڈمین فوٹو: فائل

غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، نکول کڈمین فوٹو: فائل

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔

ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔اس لیے غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، یہ ان کے لیے ایک سبق تھا تاہم اب وہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔