- اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی
- پی اسی ایل 9 فائنل؛ امریکی قونصل جنرل کی گاڑی کو نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے پر حادثہ
- کچلاک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا
- بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- آئی ایم ایف کو سیاست کےلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، فیصل واوڈا
- چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلیے ’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘ ایوارڈ
- پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع
- پاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیا
- موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 سے 17 سالہ چار لڑکے گرفتار
- جوگنگ کے سبب لوگوں کا مزاج مزید غصیلا ہوسکتا ہے، تحقیق
- متنازع بیان دینے پر شیر افضل مروت کی کور کمیٹی سے معذرت
- امریکی سفیر کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں
- پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگ لی
- کراچی میں منگل کو موسم گرم، بدھ کو صاف و جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی
- انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا
- دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکش
- سورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل مختلف کیوں ہوتا ہے؟
- پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، دفتر خارجہ
- رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیں
- گستاخی کے شبے پر ٹیچر کا قتل: دو خواتین کو سزائے موت، ایک کو عمر قید
ڈی جی خان میں عید میلاد النبی ﷺ پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ غازی خان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی ملتان نے خفیہ اطلاع پر سخی سرور پولیس ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ صبح سویرے وڈور کے علاقے میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5 دہشت گردی ہلاک جب کہ ان کے قبضے سے ایک گاڑی، دستی بم اور پستول بھی برآمد ہوئے۔
پولیس نے مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردو ں کی شناخت کے لئے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈی جی خان منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
واضح رہے کہ ڈیرہ غازی خان میں یہ گزشتہ چند دنوں کے دوران یہ پولیس کی دوسری بڑی کارروائی ہے۔ دو ہفتے قبل بھی پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم ساؤتھ ایشیا کے کمانڈر کو ہلاک کیا تھا جب کہ اس کے دو ساتھی فرار ہو گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔