- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
این اے 154 کے انتخاب کا جو بھی نتیجہ آیا قبول کروں گا، جہانگیرترین
لودھراں: تحریک انصاف کے لودھراں سے رہنما جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ این اے 154 کے انتخاب کا جو بھی نتیجہ آیا وہ قبول کروں گا۔
اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ صرف فوج پر اعتماد ہے، آج فوج ہے تو اسی لیے اچھی پولنگ ہورہی ہے اور اگر فوج نہ ہوتی تو لودھراں میں دنگل ہوتا تاہم تحریک انصاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پری پول دھاندلی کے لئے مسلم لیگ (ن) جو کچھ کرسکتی تھی اس نے کیا ہے جب کہ حلقے میں گڑ بڑی کے لئے لیگی رہنما غفار ڈوگر اپنے ملتان اور مظفرگڑھ سے 200 غنڈوں کے ساتھ حلقے میں آئے ہیں جس کی فوٹیج میڈیا نے بھی بنائی اس کے باوجود مسلم لیگ (ن) جنون کے سامنے کھڑی نہیں ہوسکتی۔
رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز نے حلقے میں جلسہ کیا جس کے جواب میں ہم نے بھی ویسا ہی کیا تاہم الیکشن کمیشن ناکام ادارہ ہے اسے بند کر کے سب کو گھر بھیجنا چاہیئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔