- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
’’ باجی راؤ مستانی‘‘نے ایوارڈ بھی لوٹنا شروع کردیے
لاہور: بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’’ باجی راؤ مستانی‘‘ باکس آفس پر چھانے کے بعد فلمی ایوارڈز کی تقاریب بھی لوٹنے لگی ہے۔
ممبئی میں ہونے والے اسٹار گلڈ ایوارڈ 2015ء میں ’’ باجی راؤ مستانی‘‘ نے مجموعی طور پر نوایوارڈ زحاصل کیے جن میں ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کے لیے بہترین ہدایتکار ، رنویر سنگھ کو بہترین اداکار، تانوی اعظمی کو بیسٹ سپورٹنگ ایکٹرس ، ریموڈیسوزا کو بیسٹ کوریوگرافر اور پرکاش آر کپاڈیہ کو بیسٹ ڈائیلاگ رائٹر جبکہ بیسٹ سنیما ٹوگرافی ، بیسٹ کاسٹیوم ڈیزائن ، بیسٹ آرٹ ڈائریکشن ، بیسٹ ساؤ نڈ ڈیزائن کا ایوارڈ بھی’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ کے نام رہا ۔
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ہر گذرتے دن کے ساتھ فلم کی پسندیدگی میں اضافہ ہورہا ہے امیتابھ بچن نے بھی ’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ میں ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اور رنویر سنگھ کو تعریف سے نوازا ہے اور’’ باجی راؤ مستانی‘‘ فروری میں فلم فئیر ایوارڈ کا میلہ بھی باآسانی لوٹ لے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔